گراں فروشوں ،منافع خوروں،ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیاء خورد ونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری

جمعرات 7 جون 2018 18:52

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) فرخ عتیق کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹس طارق حسین اور عبدالمجید نے قمبرانی روڈ اور جوائنٹ روڈ پر گراں فروشوں ،منافع خوروں،ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیاء خورد ونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور ۔

(جاری ہے)

62000/- روپے کے جرمانے وصول کئے اور خلاف ورزی کرنے پر 5دکانداروں کو گرفتار اور تین دکانیں سیل کر کے رپورٹ اعلی ا حکام کو بھجوادی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :