بنوں،شاہ دیو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

جمعرات جون 19:03

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) شاہ دیو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا تھانہ میریان کی حدود میں واقع شاہ دیو میں خاتون بہنامہ زوجہ فرید خان سکنہ شاہ دیو نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس نے لاش پوسٹ کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کیا وجہ تنازعہ گھریلو ناچاقی بتائی گئی ہے۔