نوشہروفیروز سے درویش خاتون کی لاش برآمد

جمعرات 7 جون 2018 19:03

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) درویش خاتون کی لاش برآمد ،بھریا پولیس کے مطابق نواحی علاقے دالی سے درویش عورت پناہ خاتون کی لاش اسپتال کے قریب سے ایک خالی پلاٹ سے ملی ہے علاقہ مکینوں نے مقامی قبرستان میں تدفین کردی ۔

متعلقہ عنوان :