راولپنڈی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، 05ملزمان گرفتار

جمعرات جون 19:44

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 05ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ و منشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے یاسر سی500گر ام چر س ، تھانہ روات پولیس نے محمد زکریہ سے 145گرام ہیروئن ، تھانہ نیو ٹا ئون پولیس نے بہادرسے 01عددپستو ل 30بور معہ02روند ، تھانہ نصیر آباد پولیس نے یونس سی01عد د پستو ل 30بور معہ03روند ،05خول چلیدہ جبکہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے صالح سی03سلنڈر50لیٹر غیر قانونی ڈیزل بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔