ساہیوالپولیس نے شراب و بندوق برآمد کرکی2ملزمان کوگرفتارکرلیا

جمعرات جون 19:54

ساہیوال۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) پولیس نے شراب اور بندوق برآمد کرکی2ملزمان کوگرفتارکرلیا، پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی120/9-Lمیں چھاپہ مارکر سمی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 28لیٹرشراب جبکہ 84/5-L میں وسیم سے 12بور بندوق معہ کارتوس برآمد کرکے گرفتارکرلیا،،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :