سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا این اے 192ڈی جی خان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

جمعرات جون 20:07

سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا این اے 192ڈی جی خان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے این اے 192ڈی جی خان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انہوں نے این اے 192سے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے این اے 192ڈی جی خان سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔۔شہباز شریف نے این اے 192سے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کر لئے ہیں۔