پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عابد شیخ عہدے سے مستعفی

ڈپٹی ایم ڈی مبشر حسن نے قائمقام ایم ڈی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

جمعرات 7 جون 2018 20:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عابد شیخ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو بھیج دیا، ڈپٹی ایم ڈی مبشر حسن نے قائمقام ایم ڈی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عابد شیخ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، عابد وحید شیخ نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو بھیج دیا، ڈپٹی ایم ڈی حسن نے قائمقام ایم ڈی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :