پنجاب نے وفاقی محاصل سے 54ارب روپے کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ کو خط ارسال کر دیا

جمعرات 7 جون 2018 20:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) پنجاب نے وفاقی محاصل سے 54ارب روپے کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ کو خط ارسال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی جانب سے وفاقی وزارت خزانہ کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں وفاقی محاصل سے پنجاب کے حصے کے 54ارب روپے جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

پنجاب کی جانب سے نگران حکومت کے قیام کے بعد پہلا خط ارسال کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :