وزیراعلیٰ پنجاب کی میتھ پزل کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنیوالی پاکستانی طالبہ لائبہ وہاج کو مبارکباد

جمعرات جون 20:26

وزیراعلیٰ پنجاب کی میتھ پزل کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنیوالی پاکستانی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میتھ پزل کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنیوالی پاکستانی طالبہ لائبہ وہاج کو مبارکباددی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی کی 6سالہ لائبہ وہاج نے ریاضی کا پزل 1 منٹ13سکینڈ میں حل کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کیاہے۔شہبازشریف نے پاکستان کی ہونہار طالبہ لائبہ وہاج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ’’ذرانم ہو تویہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی‘‘ ۔