چیچن صدر کی عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب آمد،اعلی سعودی حکام کا استقبال

جمعرات جون 20:31

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف عمرہ کی ادائی کے لئے گذشتہ شب سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف عمرہ کی ادائی کے لئے گذشتہ شب سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے۔

(جاری ہے)

شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چیچن رہنما رمضان قادیروف کا اعلی ٰ سعودی حکام نے استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :