سعودی عرب ،ٹوئیٹر پر ممنوعہ سامان فروخت کرنے والوں کے 11اکائونٹ بند

جمعرات جون 20:39

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ممنوعہ سامان فروخت کرنے والوں کے 11اکائونٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق یہ لوگ انسٹا گرام پر اکائونٹ کھولے ہوئے تھے اور متعلقہ ادارے کے تعاون سے غیر معیاری نقلی اورغیر قانونی سامان فروخت کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :