چیچن صدر کی عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب آمد،اعلی سعودی حکام کا استقبال

جمعرات 7 جون 2018 20:39

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف عمرہ کی ادائی کے لئے گذشتہ شب سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف عمرہ کی ادائی کے لئے گذشتہ شب سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے۔شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چیچن رہنما رمضان قادیروف کا اعلی ٰ سعودی حکام نے استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :