تحریک انصاف ضلع مالاکنڈ قومی اسمبلی کی نشست پر چارحصوں میں تقسیم

جمعرات جون 20:44

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) تحریک انصاف ضلع مالاکنڈ قومی اسمبلی کی نشست پر چارحصوں میں تقسیم ہوگئی۔ چارامیدوارمیدان میںآگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 8سے قومی اسمبلی کے متوقع اُمیدوار جنیداکبرخان کے خلاف اپنے ہی پارٹی کے مزیدتین امیدوارقومی اسمبلی ضلع کونسل کے اپوزیشن لیڈرمحمدرازق جان ایڈوکیٹ ،حاجی نیک محمداورڈاکٹرفضل محمدنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔