ملاکنڈکانوجوان سعودی عرب میں ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق

جمعرات جون 20:44

ملاکنڈکانوجوان سعودی عرب میں ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق
ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) ملاکنڈکانوجوان سعودی عرب میں ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہوگیانعش گائوں پہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ گائوں جاربٹ گیروشاہ کے نوجوان ضیاء الرحمان ولد عمر جوگزشتہ کئی عرصہ سے محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھا چند دن قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے گزشتہ روز ان کے نعش گائوں پہنچادی گئی نعش گائوں پہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا متوفی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیا نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی ۔