وزارت داخلہ نے عیدالفطر کیلئے 5 تعطیلات کی سمری تیار کرلی

جمعرات 7 جون 2018 20:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) وزارت داخلہ نے عیدالفطر کیلئے 5 تعطیلات کی سمری تیار کرلی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے 14 جون سے 18 جون تک چھٹیوں کی سمری تیار کی ہے اور اس حوالے سے (آج) جمعہ کو چھٹیوں کی منظوری ملنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :