اسلام آ باد سی آئی اے پولیس کی کا رروائی،ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث پا نچ رکنی گر وہ گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے مو با ئل فون اوراسلحہ 03پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد ، ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے گئے

جمعرات 7 جون 2018 21:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) اسلام آ باد سی آئی اے پولیس کی کا رروائی،ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث پا نچ رکنی گر وہ گرفتار ،،ملزمان کے قبضہ سے مو با ئل فون اوراسلحہ 03پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑواں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ، مزید تفتیش جار ی ہے، دیگر کا رروائیو ں کے دوران پولیس نے سات ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ و منشیا ت بر آمد کر لی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے سرقہ بالجبر اور ڈکیتی کی وارداتو ں کی روک تھا م اور ان میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک ایس پی انو سٹی گیشن زبیر احمد شیخ کو دیا جنہو ں نے ڈی ایس پی، سی آئی اے ، محمداشرف شاہ کی زیر نگر انی ، سب انسپکٹر طا ر ق روف ، اے ایس آئی معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم کو ذرائع سے اطلا ع مو صول ہو ئی کہ سر قہ با لجبر اور راہزنی کی وارداتو ںمیں ملوث گر وہ کے ملزمان اس وقت سیکٹر آئی ٹین ٹومیں مو جود ہیں اور ڈکیتی کی پلا ننگ کر رہے ہیں اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے فوری کا رروائی کر تے ہو ئے چھا پہ مار کر 5ملزمان احتشام علی، کا شف محمود ، محمد امتیاز ، اصغر خان اورمحمد احمد شامل ہے کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مو با ئل فون ، 03پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کر کے ،ملزمان کے خلاف تھا نہ سبز ی منڈی میں مقدما ت درج کر لیے گئے ۔

(جاری ہے)

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑواں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کے علا وہ اے ٹی ایم سے رقم نکلو ا کر جا نے والے شہر یو ں کو گن پو ائنٹ لو ٹنے کا انکشاف بھی کیا ہے ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی ذوالفقار احمد نے ملزم محمد امتیاز کو گرفتار کر کے چوری شدہ مو با ئل فون بر آمد کرلیا،جبکہ ایک اور کا رروائی کے دوران سی آئی اے پولیس نے ملزم صداقت اللہ سے ایک پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ سہا لہ پولیس کے اے ایس آئی قاسم ضیا نے دوران نا کہ بند ی جی ٹی روڈ عامر سجا د ، حسن امتیاز اور ساجد محمود کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3پسٹل 30بور معہ 12روند بر آمد کرلیے ، تھا نہ سبز ی منڈی پویس کے سب انسپکٹر شفقت محمود نے ملزم جہا نگیر شاہ سے 250گر ام ہیر ئوئن بر آمد کر لی، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے سب انسپکٹر شفقت علی نے ملزم شہزاد سی110گر ام چر س آمد کرلی۔

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے تفتیش شروع کر دی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے ۔ انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے ۔