عارف والا: نشہ آور انجیکشن لگاتی25 سالہ نوجوان جاں بحق

جمعرات 7 جون 2018 21:41

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) نشہ آور انجیکشن لگاتی25 سالہ نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق محلہ شمس آباد کے رہائشی قمرعباس کی فٹبال گرائونڈ کے نزدیک نشہ آور انجیکشن لگاتے حالت غیر ہوگئی تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے ہسپتال لے جاتے ہوئے قمرعباس زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :