بلوچستان وکلاء تنظیموں نے وکیل ضامن کاکڑ کی قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالت کا بائیکاٹ

جمعرات جون 21:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) بلوچستان وکلاء تنظیموں نے وکیل ضامن کاکڑ کی قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالت کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث عدالتوں میں کیسز میں پیشرفت نہ ہو سکی گزشتہ روز وکیل ضامن کاکڑ ایڈووکیٹ کی لاش بوستان کے قریب سے ملی تھی جسے نہیں نامعلوم افراد نے تشدد وفائرنگ کر کے قتل کیا تھا واقعہ کے خلاف بلوچستان کے وکلاء تنظیموں نے عدالتوں سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔