جیکب آباد:لاہور کے صحافی پر حملے کی مذمت ،ملزمان کی گرفتاری کا مطا لبہ

جمعرات 7 جون 2018 21:43

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) لاہور کے صحافی پر حملے کی مذمت ،ملزمان کی گرفتاری کا مطا لبہتفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صحافی عبدالرحمن آفریدی ،زاہد حسین رند، مصطفی علی خان ،ایم ڈی عمرانی،خاوند بخش بھٹی ،آصف علی بھٹی،ذوالفقار اچکزئی،غلام عباس سومرو،عبدالغنی کھوسو،وکی وادھوانی زاہد کھرل،جیش تلسی وسیم عباس اور دیگر نے لاہور کے سینئر صحافی اسد کھرل پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واقع کی شدید لفظوں میں مذمت کی اور سینئر صحافی پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبا کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :