عید الفطر کی آمد آمد بازاروں میں عید شا پنگ کا رش بڑھ گیا چوک گھنٹہ گھر سے متصل بازاروں میں سکیورٹی کے ناقص انتظا مات

خو برو خواتین ڈکیت گروہ سر گرم خواتین سے پر س ہینڈ بیگ چھیننے کی وارداتوں میں اضا فہ

جمعرات 7 جون 2018 22:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) عید الفطر کی آمد آمد بازاروں میں عید شا پنگ کا رش بڑھ گیا چوک گھنٹہ گھر سے متصل بازاروں میں سکیورٹی کے ناقص انتظا مات خو برو خواتین ڈکیت گروہ سر گرم خواتین سے پر س ہینڈ بیگ چھیننے کی وارداتوں میں اضا فہ تفصیل کے مطا بق عید الفطر کی آمد آمد عید شا پنگ لے لیے خواتین نے بازاروں کا رخ کر لیا چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ آٹھوں بازاروں میں میں سکیورٹی کے انتہا ئی ناقص انتظامات سکیورٹی کے ناقص انتظا مات ہو نے کی وجہ سے خواتین چوروں اور ڈاکو?ں نے بھر پور فا ئدہ اٹھا یاخواتین سے پرس اور ہینڈ بیگ چھیننے کی وارداتوں میں اضا فہ خواتین جیب تراش چلتے چلتے خواتین کے پر س ہینڈ بیگز سے چرا لیتی ہیں پو لیس ذرائع کے مطا بق خو بروخواتین جیب تراشوں کا ایک بڑا گروہ آٹھوں بازاروں میں سرگرم ہے پو لیس اہکار تلاشی نہیں لے سکتے اور نہ ان خوبرو جیب تراشوں کو پہچان سکتی ہے پو لیس اعلی حکام کو چا ہیے کہ وہ انار کلی اور اس سے ملحقہ بانو بازار اور دیگر مار کیٹوں میں خواتین پو لیس نفری تعنیات کر ئے تا کہ انہیں مشکوک خواتین کی تلا شی لینے مین کسی قسم کی مشکلات کا سا منا نہ کر نا پڑے۔

متعلقہ عنوان :