پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 7 جون 2018 22:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ئ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :