اولمپین نوید عالم کے والد کینسر کے باعث انتقال کرگئے

جمعرات 7 جون 2018 22:27

اولمپین نوید عالم کے والد کینسر کے باعث انتقال کرگئے
لاہور۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈایریکٹر ڈومیسٹک اولمپین نوید عالم کے والد کینسر کے باعث انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ کل دوپہر نماز ظہر کے بعد شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :