دیپالپور، تیز رفتارٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم،موٹرسائیکل سوار دو افرادہلاک

جمعرات 7 جون 2018 22:29

ْدیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) چک فرید کوٹ کے نزدیک تیز رفتارٹرک اور موٹرسائیکل کی ٹکر موٹرسائیکل سوار دو افرادہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے ر ہائشی ہیر ڈریسر عرفان اور اس کا شاگرد ظہیر موٹرسائیکل پر چک فرید کوٹ کے نزدیک پنچے توتیز رفتارٹرک اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے دونوںدیپالپور کے ر ہائشی ہیر ڈریسر عرفان اور اس کا شاگرد ظہیر ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :