پی ایس پی کی جانب سے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

جمعرات 7 جون 2018 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) پی ایس پی کی جانب سے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں پاک سر زمین پارٹی کے رہنماشبیر قائم خانی نے PS-117،ممبر نیشنل کؤنسل سعید شفیق نے NA-244 اور PS-103،ممبر نیشنل کؤنسل طحہ احمد خان نے NA-241،ممبر نیشنل کؤنسل محمود عبدلرزاق نے PS-105،پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے محمد اعظم خان نے پی ایس 101،پاک سر زمین پارٹی ٹنڈوالہیار صوبائی اسمبلی 60.کے مظبوط امیدوار خرم عباس فارم جمع کروا رہے ہیں جبکہ پی ایس پی ویمن ونگ کراچی ڈویژن کی سینئر نائب صدر روحی خان نے خواتین کی مخصوص نشست صوبائی اسمبلی کے لئے کاغزاتِ نامزدگی جمع کرادی گئی ہے�

(جاری ہے)