گوجرخان، موٹرسائیکل سواراسلحہ کی نوک پر نقدی لوٹ کرفرار

جمعرات 7 جون 2018 22:37

گوجرخان۔07 (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) گوجرخان شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری طبقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ شام موٹرسائیکل سواروں نے سروس روڈ پر مصطفیٰ جنرل سٹور پر اسلحہ کی نوک پر شیخ غلام مصطفیٰ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور سگریٹ وغیرہ لوٹ کرفرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :