گوجرخان، کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

جمعرات جون 22:37

گوجرخان۔07 (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) یونین کونسل بھڈانہ کشمیر پوائنٹ نئی آبادی کے رہائشی محمد عامر بھٹی کا پانچ سالہ بیٹا عذیفہ عمر ولد عامر بھٹی بدھ کی شام اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی خالق حقیقی سے جاملا ۔

(جاری ہے)

جسے جمعرات کو دن دس بجے نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :