کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے پندرہ سالہ نوجوان جاںبحق

جمعرات جون 22:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے پندرہ سالہ نوجوان جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے پندرہ سالہ نوجوان عزت اللہ سکنہ پشین جاںبحق ہوگیا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیاگیاجبکہ مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :