بیجنگ نے چینی درآمدات پر بھاری محصولات عائد نہ کرنے کے بدلے 70ارب ڈالر امریکی اشیاء خریدنے کی پیشکش کر دی،وال سٹریٹ جرنل

جمعرات جون 23:02

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ چین نے امریکا کیساتھ تجارتی بات چیت میں ایک نئی پیشکش کر دی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز امریکی نشریاتی ادارہ وال سٹریٹ کی جانب سے کہا گیا کہ بیجنگ نے تقریباً 70 ارب ڈالر مالیت کی امریکی اشیاء خریدنے کی پیشکش کی ہے،اِس کے بدلے میں چین چاہتا ہے کہ واشنگٹن چینی درآمدات پر بھاری محصولات عائد کرنے کے منصوبے ختم کر دے،یہ پیشکش امریکی وزیرِ خزانہ ولبر راس کی چین کے نائب وزیرِ اعظم لیو ہے سے اختتامِ ہفتہ پر بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :