ویرات کوہلی کے مومی مجسمے کی دہلی کے مادام تسائو میوزیم میں رونمائی کردی گئی

جمعرات 7 جون 2018 23:41

ویرات کوہلی کے مومی مجسمے کی دہلی کے مادام تسائو میوزیم میں رونمائی ..
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے مومی مجسمے کی دہلی کے مادام تسائو میوزیم میں رونمائی کردی گئی۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں ویرات کوہلی نے کہا کہ میں اس اعزاز پرمادام تسائو میوزیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، یہ ہمیشہ ہی میری خوشگوار یادوں کا حصہ رہے گا۔ اب مجھے انتظار ہے کہ شائقین اس پر کیسا ردعمل پیش کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اس مجسمے کی تیاری کیلیے کوہلی کے جسم کی 200 پیمائشیں اور تصاویر لی گئی تھیں۔ مجسمے میں وہ بھارتی ٹیم جرسی پہنے ہوئے اسٹرائیک کیلیے تیار ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :