لیگی رہنما نے ملتان کی عمبرینہ سے کیا وعدہ بھلا ڈالا
ریڑھ کی ہڈی کےمرض میں مبتلاعمبرینہ نے زندگی سے تنگ آ کر ہاتھ کی نس کاٹ ڈالی
سید فاخر عباس جمعرات 7 جون 2018 23:12
(جاری ہے)
عمبرینہ کوتشویشناک حالت میں اہل خانہ نےنشتراسپتال منتقل کیا جہاں اسکا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے ۔
اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ عمبرینہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے تاہم بچی کو ابھی مزید دیکھ بھال کی ضرورت ہے اس لیے ابھی اسے اسپتال میں ہی رکھا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی لیگی رہنما ایسے ہی وعدے کر کے بھول جانے کے عادی ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ لاہور میں مریم نواز کے ساتھ بھی پیش آیا تھا ۔ این اے 120 کی رہائشی 13 سالہ فاطمہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا تھی۔فاطمہ اپنے مثانے سے قدرتی طور پر محروم تھی جس کے باعث اس کے گردے بھی خراب ہو رہے تھے اور اسکا علاج پاکستان میں ممکن نہیں تھا۔این اے 120 میں ضمنی الیکشن کے دوران مریم نواز جب یہاں سے گزریں تو انہوں نے فاطمہ کے گھر آ کر اس سے وعدہ کیا کہ الیکشن جیتنے کے بعد جہاں سے بھی ممکن ہو سکا فاطمہ علاج کروایا جائے گا۔تا ہم الیکشن جیتتے ہی مریم نواز این اے 120 کی انتخابی مہم میں کیا وعدہ بھول گئیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.