کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

جمعہ 8 جون 2018 00:10

کوئٹہ۔ 7جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے کلی پائند خان میں گھر میں کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص دانیا ہلاک ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :