ژوب کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

جمعہ 8 جون 2018 00:10

کوئٹہ۔ 7جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) ژوب کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے 3سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کی شام ژوب کے علاقے نیو آبادی میںگاڑی کی ٹکر سے تین سالہ بچہ ہمدان ولد رشید شیرانی ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :