بلوچستان ہائی کورٹ نے اللہ داد روشان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی تعینات کردیا

جمعہ جون 00:10

کوئٹہ۔ 7جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق تقرری کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج اللہ داد روشان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی تعینات کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :