چینی شہر میں سمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کے لیے خصوصی راستے بنا دئیے گئے
امین اکبر جمعہ 8 جون 2018 09:00
چین کے صوبے شانسی میں واقع شہر شیان کی انتظامیہ نے حال ہی میں خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے راستے کا افتتاح کیا ہے ۔ یہ راستے اُن لوگوں کےلیے بنائے گئے ہیں، جو چلتے ہوئے موبائل فون استعمال کرتے ہیں اور دنیا اور مافیا سے بے خبر ہو جاتے ہیں۔
ان خصوصی راستوں پر سرخ اور نیلا پینٹ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان راستوں پر سمارٹ فون کی تصاویر بھی پینٹ کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
چینی سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس طرح کے راستے بننے پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے، کچھ نے اسے خوش آئندہ اورصارفین کےلیے محفوظ قرار دیا ہےتو کچھ صارفین نے چلتے ہوئے لوگوں کی سمارٹ فون استعمال کرنے کی عادت کو چنگ خاندان کے دور حکومت میں افیون استعمال کرنے والوں سے ملایا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں جب چین میں اس طرح سمارٹ فون استعمال کرنے والوں کےلیے خصوصی راستے بنائے گئے ہوں۔ 2014 میں چینی شہر چونگ چنگ میں اسی طرح کےراستے بنائے گئے تھے لیکن فون استعمال کرنے والے اتنے مگن ہوتے کہ راستے پر ہی توجہ نہ دیتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.