شام جوابی کارروائی میں مزید محفوظ نہیں رہے گا، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی

جمعہ 8 جون 2018 09:40

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نیدھمکی دی ہے کہ شام میں اسد انتظامیہ اب ممکنہ جوابی عسکری اقدامات سے مزید محفوظ نہیں رہی۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق لندن میں بینجمن نیتن یاہو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اگر شام سے کوئی اسرائیل مخالف عسکری کارروائی کی گئی تو اسرائیل اس کا بھرپور جواب دے گا۔

متعلقہ عنوان :