کینیا، طیارے کا ملبہ مل گیا

جمعہ 8 جون 2018 09:40

کینیا، طیارے کا ملبہ مل گیا
نیروبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) کینیا میں دو روز قبل حادثے کا شکارہونے والے طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا گیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ اس طیارے میں سوار تمام 10 افراد مارے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایسٹرن افریقن سفاری ایئر ایکسپریس کا یہ طیارہ مغربی شہر کیٹالی سے نیروبی کے لیے روانہ ہوا تھا تاہم 80 منٹ اس کا راڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ اس حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں تاہم حکام نے تحقیقاتی عمل شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :