چیچن صدر کی عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب آمد

جمعہ 8 جون 2018 10:30

جدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے گئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اعلی ٰ سعودی حکام نے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چیچن رہنما رمضان قادیروف کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :