بھارتی حکومت نے 6 ریاستوں میں آبپاشی، آبی زخائر کی تعمیر اور سیلابوں سے بچائو کے 85 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دیدی

جمعہ 8 جون 2018 12:11

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) بھارت کی مرکزی حکومت نے چھ ریاستوں میں آبپاشی، آبی زخائر کی تعمیر اور سیلابوں سے بچائو کے 85 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں میں ریاست تلنگانہ میں کلیش وارم کا منصوبہ بھی شامل ہے جس پر لاگت کا تخمینہ 80190 کروڑ روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :