رمضان المبارک کا آخری جمعہ انتہا ئی عقیدت واحترام سے سخت سکیورٹ حصار میں نماز ادا کی گئی

ٹیکسٹا ئل سٹی کی تمام اہم مسا جد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظا مات ‘کسی بھی غیر یقینی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس کا گشت

جمعہ 8 جون 2018 12:44

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) رمضان المبارک کا آخری جمعہ کے روز انتہا ئی عقیدت واحترام سے سخت سکیورٹ حصار میں نماز ادا کی گئی ‘ٹیکسٹا ئل سٹی کی تمام اہم مسا جد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظا مات ‘کسی بھی غیر یقینی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس کا گشت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق رمضان المبارک کا جمعة الوداع انتہا ئی عقیدت و احترام سے سخت سکیورٹی حصار میں ادا کیا گیا کسی بھی غیر یقینی صور تحال سے نمٹنے کے لیے شہر بھر کی تما اہم مسا جد امام بارگا ہوں میں سکیورٹی کے سخت انتظا مات کیے گئے تھے۔

پو لیس کا مو با ئل گشت بھی جاری رہا کسی بھی متوقع نا گہا نی صورت حال سے نبر آزما ہو نے کے لیے تمام سرکاری ہسپتا لوں میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گئی تھی۔ فا ئر بر یگیڈ کا عملہ،بم ڈسپوزل سکوارڈ کا عملہ بھی سٹینڈ با ئی رہا۔

متعلقہ عنوان :