گلوکارہ فرحانہ ارشد نے اپنی میوزیکل البم مکمل کر لی

جمعہ جون 12:47

گلوکارہ فرحانہ ارشد نے اپنی میوزیکل البم مکمل کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) گلوکارہ فرحانہ ارشد نے اپنی میوزیکل البم مکمل کر لی جسے عید الفطر کے بعد ریلیز کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ فرحانہ ارشد نے اپنی نئی میوزیکل البم کی تمام ریکارڈنگ مکمل کر لی ہے اور عید الفطر پر اس کا ایک ویڈیو ریکارڈ کرنے کے بعد البم کو ریلیز کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

فرحانہ ارشد کی البم میں 12گانے شامل ہیںجس میں اردو گانے شامل کیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :