صومالیہ کے سیاسی اتحاد کو شدید خطرات لاحق ہیں، سلامتی کونسل
جمعہ 8 جون 2018 13:03
(جاری ہے)
سلامتی کونسل نے افریقی ملک صومالیہ میں جہادی تنظیم الشباب کی دہشت گردانہ کارروائیوں میں تسلسل پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ الشباب نامی جہادی تنظیم دہشت گردانہ کارروائیوں کے اپنے سلسلے کو دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ دارالحکومت موغادیشو تک لے آئی ہے۔ اس کے کئی حملوں میں سینکڑوں انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ صومالیہ 1991 سے ڈکٹیٹر سید بارے کے زوال کے بعد سے انتشار اور عدم سلامتی کا شکار ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.