چین میں تاریخ کے قدیم ترین قدموں کے نشان دریافت
جمعہ 8 جون 2018 13:19
(جاری ہے)
’بائی لیٹریئن‘ جانوروں کی وہ قسم ہے جن کے بیرونی اعضا جوڑیوں میں ہوتے ہیں اور یہی گروپ آج دنیا بھر میں مختلف ذیلی اقسام کی شکل میں بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے۔
قدموں کے نشانات جنوبی چین میں یانگزتی جورج کے علاقے میں دریافت کیے گئے ہیں۔ جن پتھروں میں یہ نشان ملے ہیں وہ 551 ملین سے 541 ملین سال پرانے ہیں۔اس تحقیق کے شریک مصنف ڑی چن نے اے ایف پی کو بتایا کہ ماضی میں دریافت کیے گئے فوصلز 530 سے 540 ملین سال پرانے تھے۔ یہ والے فوصلز تقریباً 10 ملین سال اور زیادہ پرانے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.