امریکا،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو 100سال قید

جمعہ 8 جون 2018 13:19

امریکا،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو 100سال قید
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) امریکا میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو 2بچوں کو6 سال تک قید میں رکھ کر 7بار زیادتی کا نشانہ بنانے پریہ سزا سنائی گئی ہے۔ ڈیوڈ کے خلاف اس سلسلے میں2016 ء اور 2017 میں2 خواتین نے بھی مقدمات دائر کئے تھے۔