امریکی باکسر مے ویدر دنیا کے مہنگے ترین کھلا ڑی

جمعہ 8 جون 2018 13:19

واسنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) امریکا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر فلوئیڈ مے ویدردنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنیوالے باکسر بن گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سال 2018ء کے کھلاڑیوں کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق امریکی باکسر مے ویدر کا نام دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہے۔ ان کی سالانہ آمدنی 285 ملین امریکی ڈالرز ہے۔ مے ورید ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر فٹ بال کے کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ہیں۔

متعلقہ عنوان :