سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں، شاہ رخ خان

جمعہ 8 جون 2018 13:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ اداکار سلمان خان سے ان کے مداحوں کی طرح محبت کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کے مداح نے خود کو اداکار شاہ رخ خان کی نسبت اداکار سلمان خان کے بہت بڑے مداح ہونے کا ٹویٹ کیا جس پر اداکار شاہ رخ خان کہا ہے کہ میں بھی اسے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں۔ اداکار شاہ رخ خان کی ڈارف فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار سلمان خان مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔