نگران وزیر ریلوے مسز روشن خورشید بروچہ کی وزارت ریلوے آمد‘

ان کو وزارت کے مختلف شعبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی

جمعہ 8 جون 2018 14:28

نگران وزیر ریلوے مسز روشن خورشید بروچہ کی وزارت ریلوے آمد‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) نگران وزیر ریلوے روشن خورشید بروچہ کی وزارت ریلوے آمد‘ وزیر کو وزارت کے مختلف شعبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کونگران وزیر ریلوے روشن خورشید بروچہ کی وزارت ریلوے آمد ہوئی۔ سیکرٹری وزارت ریلوے نے افسران کے ہمراہ وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ روشن خورشید بروچہ کو وزارت کے مختلف شعبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :