کلفٹن پولیس کی کارروائی ،

گاڑی سے جدید اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی ،2ملزمان گرفتار

جمعہ 8 جون 2018 16:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2018ء) کلفٹن پولیس کی کارروائی ،گاڑی سے جدید اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی ،2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کلفٹن پولیس نے کارروائی کرکے گاڑ ی نمبر GW-552سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پکڑے گئے گئے اسلحہ یں کلاشنکوف ،رائفلز ،نائم ایم ایم اور دیگر اسلحہ شامل ہے ۔ملزمان اور اسلحہ کو کلفٹن تھانے منتقل کرکے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :