برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں (آج) مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو

جمعہ جون 17:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی((کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 9جون کو اوستہ محمد، روجھان جمالی اور جھل مگسی گرڈسٹیشنوںسے صبح5بجے تا شام 7بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :