ہم جب چاہیں شمالی عراق میں فوجی کاروائی کر سکتے ہیں،ترک صدر
عراق کی جانب سے انکار کی صورت میں ہم کسی سے اجازت کے طالب ہر گز نہیں ہیں، اردگان نے واضح کر دیا
جمعہ 8 جون 2018 17:26
(جاری ہے)
اگر بغداد انتظامیہ نے کہا 'ہم اس مسئلے کوخود حل کر لیں گی" تو یہ ایک درست فیصلہ ہوگا، تاہم اگر اس نے مسئلے کا حل تلاش نہ کرسکنے کا کہا تو ھر ہم مداخلت کے لیے کسی سے اجازت طلب نہیں کریں گے۔
"انہوں نے واضح کیا کہ پہلی بار میں یہ الفاظ صرف کر رہا ہوں ۔ محمور کا علاقہ کافی اہم ہے جس کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی سرپرستی میں حل کیا جانا چاہیے۔انہوں نے ایک دوسرے سوال کہ "کیا اس معاملے میں اقوام متحدہ کے ساتھ رابطہ قائم کیا گیا ہی " کے جواب میں بتایا کہ ماضی میں ہم نے اس حوالے سے رابطے قائم کیے تھے ، اس معاملے پر سابق سیکرٹری جنرل برائے اقوام متحدہ بان کی مون سے متعدد بار بات چیت ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.