گرین شرٹس کی سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل بھرپورپریکٹس ،فٹنس پر خصوصی توجہ
جمعہ 8 جون 2018 17:42
(جاری ہے)
ایڈنبرا میں موجود گرین شرٹس نے سیریز سے قبل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم سرفراز نے بیٹنگ، بولنگ کی خامیاں دور کرنے کے علاوہ فٹنس پر خصوصی توجہ دی۔ شاہین میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم 12اور 13جون کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
-
پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
پاکستان سپورٹس بورڈ میں کی گئی تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ، عدالت نے حکم امتناعی جاری کر دیا
-
’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘، محمد حفیظ کی موجودہ کمیٹی پر کڑی تنقید
-
فیصل آباد میں نیشنل ویمنزکرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ پنجاب کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
پیرس اولمپکس 2024کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ
-
بارسلونا اوپن ٹینس مینز ڈبلز ،میکسیموگونزالزاور آندرس مولٹینی کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکی کھلاڑی برینڈن ناکشیما بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.